: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
نئی دہلی/21ڈسمبر(ایجنسی) حکومت نے بتایا کہ قریب 537 ہندوستانی ماہی گیر پاکستان کی حراست میں ہیں اور سری لنکا کی حراست میں رہ رہے ہندوستانی ماہی گیروں کی
تعداد 144 ہے. وی کے سنگھ نے جمعرات کو راجیہ سبھا میں یہ معلومات دی. انہوں نے یہ بھی بتایا کہ ہندوستانی ماہی گیروں کی قریب 1000 کشتیاں پاکستان اور 160 کشتیاں سری لنکا کے قبضے میں ہیں.