: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
نئی دہلی/27ڈسمبر(ایجنسی) كلبھوشن جادھو کے خاندان سے ملاقات کرواکر بھلے ہی پاکستان دنیا کی نظروں میں ہیرو بنے کی کوشش کررہا ہے، مگر اسکے ناپاک ارادے کی پول کھولتے جارہی ہے- منگل کے
روز میڈیا میں خبر آئی کہ پاکستان جادھو کی بیوی اور ماں کے جوتیاں بندی اور منگل سوتر اتارلیے تھے، مگر اب اس سے بھی بڑی خبر یہ ہے کہ پاکستان نے جادھو کی بیوی کی جوتیاں فارنسک لیاب جانچ کے لیے بھیج دی ہے.