: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
نئی دہلی ، 14 مئی (یو این آئی) پاکستان رینجرز نے سرحدی سیکورٹی فورس (بی ایس ایف) کے جو ان پورنم کمار شاکو رہا کر دیا ہے مسٹر شا 20 دن سے پاکستان رینجرز کے قبضے میں تھے بی ایس ایف نے بدھ کے روز ایک پریس ریلیز جاری کرتے ہوئے کہا، " آج صبح 10:30 بجے کا نسٹیبل پورنم کمار شا کو
اٹاری۔ واہگہ سرحد پر بی ایس ایف کے ذریعہ پاکستان سے واپس لایا گیا " پریس ریلیز کے مطابق جوان پور نم کمار شا 23 اپریل 2025 کو تقریباً 11:50 بجے فیروز پور سیکٹر میں آپریشنل ڈیوٹی پر رہتے ہوئے غیر ارادی طور پر پاکستان کی سرحد میں داخل ہو گئے تھے اور پاکستان رینجرزنے انہیں حراست میں لے لیا تھا۔