: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
اسلام آباد، 24 نومبر (یو این آئی) ایک سروے میں یہ بات سامنے آئی ہے کہ امریکہ کے زیادہ تر لوگ پاکستان کے مقابلے ہندوستان کو اپنا سب سے قریبی دوست مانتے ہیں میڈیا رپورٹس کے مطابق گیلپ
پاکستان نے یہ سروے امریکی ایجنسیوں کے ساتھ مل کر کیا ہے جس میں ایک ہزار کے قریب امریکیوں نے اپنی رائے کا اظہار کیا سروے میں 56 فیصد امریکیوں نے ہندوستان کو اپنا دوست جبکہ 28 فیصد نے پاکستان کو اپنا دوست قرار دیا۔