: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
نئی دہلی/8ڈسمبر(ایجنسی) پاکستانی حکومت جاسوسی کے الزام میں موت کی سزا کا سامنا کرنے والے ہندوستانی قیدی كلبھوشن جادھو کی بیوی اور ان کی ماں کو ویزا دینے اور ان کی سکیورٹی کی ضمانت دینے کے لئے تیار ہو گئی ہے۔
text-align:="" start;"="">وزیر خارجہ سشما سوراج نے آج یہاں ٹوئٹر پر یہ اطلاع دی۔ انہوں نے کہا کہ حکومت پاکستان نے مطلع کیا ہے کہ وہ جادھو کی ماں اور بیوی کو ویزا دے گی۔