the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کیا آپ کو لگتا ہے کہ روتوراج گائیکواڑ چنئی سپر کنگز کے لیے اچھے کپتان ثابت ہوں گے؟

جی ہاں
نہیں
کہہ نہیں سکتے
اسلام آباد، 8 جولائی ( یواین آئی ) حکومت پاکستان نے فرضی لائسنس کی مدد سے ملک کی مختلف ایئر لائنز میں تعینات 28 پائلٹوں کو برطرف کردیا ہے۔
وزارت اطلاعات و نشریات کے مطابق منگل کے روز وزیر اعظم عمران خان کی صدارت ہوئے کابینہ کے اجلاس میں فرضی لائسنس کی مدد سے ایئر لائنز میں خدمات انجام دینے والے پائلٹوں کے خلاف فوجداری کارروائی شروع کرنے کا فیصلہ کیا گیا۔
انہوں نے کہا کہ ایک دیگر کاروائی کے تحت پاکستان سول ایوی ایشن اتھارٹی نے دو خواتین پائلٹوں سمیت 34 مزید پائلٹوں کے لائسنس معطل کردیئے ہیں۔ معطل پائلٹوں کے لائسنس کی جانچ کے بعد کابینہ اس پر



فیصلہ کرے گی۔
اس سے قبل جون میں ملک کے شہری ہوا بازی کے محکمہ نے سرکاری ایئر لائنزکمپنی پاکستان انٹرنیشنل ایئر لائنز ، ایئر بلو اور سیرین ایئرسمیت کئی ایئر لاینز کے 160 پائلٹوں کے لائسنس کو مشکوک قرار دیتے ہوئے جانچ عمل مکمل ہونے تک ایئر لائنز کی انتظامیہ کوانہیں ہٹانے کی ہدایت دی تھی ۔
پاکستان کراچی میں حال ہی میں طیارہ حادثے کی جانچ کے دوران احکام کو پائلٹوں کے مشکوک ریکارڈ ملنے کے بعد محکمہ شہری ہوا بازی کی فیکٹ فائنڈنگ کمیٹی ان کے لائسنسوں کی جانچ کررہی ہے۔ اس حادثے میں عملے کے اراکین سمیت 97 افراد ہلاک ہوگئے تھے۔
یواین آئی ۔ ک ج

اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
دنیا بھر سے میں زیادہ دیکھے گئے
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2024 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.