the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

ہندوستانی کرکٹ ٹیم کا اگلا اسپانسر کون ہوگا؟

ٹویوٹا
فنٹیک
نہیں کہہ سکتے
اقوام متحدہ ۔ 28 اگست (یو این آئی) پاکستان نے غزہ میں نسل کشی روکنے کیلئے سلامتی کو نسل سے فوری اقدام کا مطالبہ کیا ہے۔
اقوام متحدہ میں پاکستانی مستقل مندوب عاصم افتخار احمد نے خطاب میں کہا غزہ میں بڑے پیمانے پر قتل، بے دخلی ، قحط اور تباہی جاری ہے، اسرائیل فلسطینیوں کی سر عام نسل کشی کر رہا ہے۔ عاصم افتخار



نے کہا کہ اسرائیلی اقدامات بین الاقوامی قانون کی صریح خلاف ورزی ہیں، دنیا براہِ راست قتل عام دیکھ رہی ہے ، سلامتی کو نسل کو اپنے چارٹر کے مطابق اقدام کرنا ہو گا۔ انہوں نے کہا کہ دنیا تا خیر کو معاف نہیں کریگی، تاریخ خاموشی کو یاد رکھے گی ، دنیا بے عملی کو فراموش نہیں کرے گی ، سلامتی کونسل کو اپنے چارٹر کے مطابق اقدام کرنا ہو گا۔
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2025 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.