: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
اسلام آباد/28مئی(ایجنسی) پاکستان سپریم کورٹ کے سابق چیف جسٹس ناصر الملک کو اس برس 25جولائی کو ہونے والے عام انتخابات تک ملک کا عبوری وزیراعظم مقرر کیا گیا ہے۔
پاکستان میں موجودہ حکومت کی مدت کار 31 مئی کو مکمل ہورہی ہے، لیکن یہاں ووٹنگ 25 جولائی کو ہوگی۔ ایسے میں یہ
کارگزار حکومت ایک جوان سے لے کر نئی حکومت کی تشکیل تک کام کاج سنبھالے گی۔
وزیراعظم شاہد خقان عباسی نے آج نامہ نگاروں کو بتایا کہ کوئی بھی پاکستانی ان پر انگلی نہیں اٹھا سکتا ہے۔ مسٹر خقان کے اس اعلان کے دوران ان کے نزدیک ہی اپوزیشن کے لیڈر سید خورشید احمد شاہ بیٹھے ہوئے تھے۔