the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

T20 ورلڈ کپ 2026 جیتنے کے لیے آپ کی پسندیدہ کرکٹ ٹیم کون سی ہے؟

انڈیا
جنوبی افریقہ
نیوزی لینڈ
حیدرآباد26اپریل(یواین آئی) حیدرآباد کے رکن پارلیمنٹ بیرسٹر اسد الدین اویسی صدر کل ہند مجلس اتحاد المسلمین نے حیدرآباد میں کوویڈ سے لڑنے کے لئے 1.40کروڑ روپئے کے پیکیج کا اعلان



کیا۔
کوویڈ ہیلپ لائن اورآکسیجن بینک کے قیام کے لئے فنڈس صرف کئے جائیں گے۔
ہیلپ لائن میں ڈاکٹرس مریضوں کا تعاون کریں گے اور اس عمل کے دوران دیکھ بھال کرنے والوں کی رہنمائی بھی کریں گے۔

اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
دنیا بھر سے میں زیادہ دیکھے گئے
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2026 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.