the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

T20 ورلڈ کپ 2026 جیتنے کے لیے آپ کی پسندیدہ کرکٹ ٹیم کون سی ہے؟

انڈیا
جنوبی افریقہ
نیوزی لینڈ
چھترپتی سنبھاجی نگر ، 16 اپریل (یو این آئی ) آل انڈیا مجلس اتحاد المسلمین (اے آئی ایم آئی ایم) کے سربراہ اور رکن پارلیمنٹ اسدالدین اویسی نے چھترپتی سمبھاج نگر ضلع کے ووٹروں سے ایم پی امتیاز جلیل کو آنے والے لوک سبھا انتخابات میں غریبوں کی آواز کے طور پر دوبارہ



منتخب کر کے پارلیمنٹ بھیجنے کی جذباتی اپیل کی ہے۔
مسٹر اویسی پارٹی امیدوار مسٹر جلیل کی حمایت میں پیر کی رات ضلع کے ویج پور اور کنار قصبوں میں ریلیوں سے خطاب کر رہے تھے۔ انہوں نے کہا کہ مسٹر جلیل پچھلے پانچ سالوں سے پارلیمنٹ میں غریبوں اور کسانوں کی آواز اٹھا رہے ہیں۔
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
دنیا بھر سے میں زیادہ دیکھے گئے
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2026 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.