: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
حیدرآباد، 12 جون (ذرائع) اے آئی ایم آئی ایم پارٹی کے صدر اور حیدرآباد سے ایم پی بیرسٹر اسد الدین اویسی نے 15 جون کو اتراکھنڈ میں دائیں بازو کے گروپوں کے ذریعہ منعقد ہونے والی مہاپنچایت پر
پابندی لگانے کا مطالبہ کیا ہے۔ حیدرآباد کے رکن پارلیمنٹ نے پیر کو ایک ٹویٹ میں کہا کہ 15 جون کو ہونے والی مہاپنچایت پر فوری طور پر پابندی عائد کردی جانی چاہئے۔ وہاں رہنے والے لوگوں کو تحفظ فراہم کیا جانا چاہیے۔