: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
حیدرآباد،28جون(یواین آئی)تلنگانہ کے وزیر انفارمیشن ٹکنالوجی کے تارک راما راو نے کہا ہے کہ ریاستی دارالحکومت حیدرآباد تیزی کے ساتھ وسعت اختیار کرتا جارہا ہے۔
وزیراعلی
کے چندرشیکھرراو کی قیادت میں تلنگانہ تمام شعبوں میں بہ حیثیت مجموعی ترقی کررہی ہے۔
ریاست انفراسٹرکچر کی ترقی میں بھی پیشرفت کررہی ہے،یہاں کی سڑکیں شہروں کی ترقی کی نشاندہی ہیں۔