: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
سری نگر، 29 مئی (یو این آئی) پی ڈی پی صدر محبوبہ مفتی کی میڈیا صلاح کار اور صاحبزادی التجا مفتی کا کہنا ہے کہ ہامری پارٹی کے ورکر او جی ڈبلیو نہیں ہیں بلکہ وہ جمہوریت کا جھنڈا بلند رکھنا چاہتے ہیں انہوں نے کہا کہ محبوبہ مفتی
کے خلاف درج ایف آئی آر ایک دھمکی ہے ان کا کہنا تھا کہ ہم کسی کو اپنے نوجوان ورکروں پر ایسی الزام تراشی کرنے نہیں دیں گے موصوف میڈیا صلح کار نے ان باتوں کا اظہار بدھ کے روز یہاں پارٹی ہیڈ کوارٹر پر منعقدہ ایک پریس کانفرنس سے خطاب کے دوران کیا۔