the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

T20 ورلڈ کپ 2026 جیتنے کے لیے آپ کی پسندیدہ کرکٹ ٹیم کون سی ہے؟

انڈیا
جنوبی افریقہ
نیوزی لینڈ
سری نگر، 10 ستمبر (یو این آئی) پی ڈی پی صدر اور سابق وزیر اعلیٰ محبوبہ مفتی کا کہنا ہے کہ پی ڈی پی کے ترقی کے حوالے سے ریکارڈ سے باقی پارٹیاں گھبرا رہی ہیں انہوں نے کہا کہ پی ڈی پی واحد وہ جماعت ہے جو جموں وکشمیر کے مسئلے کی بات کرتی ہے سابق وزیر اعلیٰ نے ان باتوں کا اظہار منگل



کے روز جنوبی کشمیر کے ضلع پلوامہ میں نامہ نگاروں کے ساتھ بات کرنے کے دوران کیا انہوں نے کہا: 'پی ڈی پی کا جو ترقی کا ریکارڈ ہے چاہے وہ راستے کھولنے کا ہو، یونیورسٹیاں اور کالج قائم کرنے کا ہو، اے آئی آئی ایم قائم کرنے کا ہو، روزگار کے موقعے فراہم کرنے کا ہو، سے باقی پارٹیاں گبھرائی ہوئی ہیں'۔
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
دنیا بھر سے میں زیادہ دیکھے گئے
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2026 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.