the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کیا آپ کو لگتا ہے کہ روتوراج گائیکواڑ چنئی سپر کنگز کے لیے اچھے کپتان ثابت ہوں گے؟

جی ہاں
نہیں
کہہ نہیں سکتے
نئی دہلی/1اپریل(ایجنسی) لوک سبھا انتخابات اب بس ایک مہینے کی دوری پر ہے، اور اس میں پہلے بی جے پی اور کانگریس میں کئی بڑے بدلاؤ دیکھنے کو مل رہے ہیں، سیاست میں ہمیشہ سے بالی ووڈ شخصیات متحرک مانے جاتے آرہے ہیں، ایسا ہی کچھ اس انتخاب کے پہلے بھی دیکھنے کو مل رہا ہے، بالی ووڈ کی رنگیلا گرل ارملا ماتونڈکر کے بعد 90 کے دہائی مشہور اداکارہ ritu-shivpuri ریتو شیوپوری نے بھی کانگریس میں شامل ہوگئی ہیں، ریتو کے شامل ہونے کی خبر کانگریس رہنما Jyotiraditya Scindia نے اپنے ٹیوٹر اکاؤنٹ پر دی-






اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2024 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.