the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کیا بنگلہ دیش کو ت٢٠ ورلڈ کپ سے باہر کرنا ٹھیک ہے

ہاں
نہیں
نہیں کہہ سکتے
واشنگٹن، 5 فروری (اسپوتنک) امریکہ کے وزیر دفاع آسٹن نے فوج اور مسلح دستوں میں کام کرنے والوں، شہریوں کو ڈیوٹی کے دوران ماسک پہننے کا حکم دیا ہے۔

یہ اطلاع وزارت دفاع نے جمعرات کو ایک پریس ریلیز کرکے



دی۔
وزارت دفاع نے کہا ’’آج وزیر دفاع لائڈ آسٹن نے ایک میمورنڈم پر دستخط کئے جو فوجی اداروں میں کام کرنے والے سبھی افراد اور محکمہ کی جانب سے گھر کے علاوہ کسی بھی مقام پر اپنا فرض ادا کرنے والے سبھی افراد کو ماسک پہننے کا پابند کرتا ہے‘‘۔

اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
دنیا بھر سے میں زیادہ دیکھے گئے
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2026 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.