the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

T20 ورلڈ کپ 2026 جیتنے کے لیے آپ کی پسندیدہ کرکٹ ٹیم کون سی ہے؟

انڈیا
جنوبی افریقہ
نیوزی لینڈ
حیدر آباد 3 جون (یو این آئی) تلنگانہ کے وزیر سیاحت جو پلی کرشنا راؤ نے مس ورلڈ مقابلوں کے انعقاد پر اپوزیشن جماعتوں کی تنقید کو بے بنیاد اور بے معنی قرار دیا ہے۔ 
انہوں نے کہا کہ اپوزیشن بلا وجہ



الزامات عائد کرتے ہوئے عوام کو گمراہ کرنے کی کوشش کر رہی ہے۔ 
حیدر آباد میں ایک پریس کا نفرنس سے خطاب کرتے ہوئے وزیر موصوف نے اپوزیشن کو چیلنج کیا کہ وہ ایک ہفتے کے اندر اپنے الزامات واپس لے کر عوام سے معذرت کرے۔
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
دنیا بھر سے میں زیادہ دیکھے گئے
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2026 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.