: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
حیدر آباد 17 دسمبر (یو این آئی) شہر حیدر آباد کے گوشہ محل اسٹیڈیم میں عثمانیہ اسپتال کی نئی عمارت کی تعمیر کی مخالفت کی جارہی ہے۔ بیگم بازار کے تاجروں نے اس
خصوص میں جلسہ منعقد کرتے ہوئے حکومت سے اس تجویز کو کا واپس لینے کا مطالبہ کیا۔ اس جلسہ میں تاجروں اور مقامی عوام کی بڑی تعداد نے شرکت کی جنہوں نے اسپتال کی تعمیر کی مخالفت کی۔