the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کونسی کرکٹ ٹیم آئی پی ایل 2024 جیتے گی؟

کولکتہ نائٹ رائیڈرز
راجستھان رائلز
سن رائزرز حیدرآباد
بھوپال، 24 دسمبر(یو این آئی) شہریت (ترمیمی)ایکٹ (سی اے اے2019) کی مخالفت میں کل مدھیہ پردیش کے دار الحکومت بھوپال میں وزیر اعلیٰ کمل ناتھ کی قیادت میں کانگریس کی ’آئین بچاؤ امن و انصاف مارچ‘ نکالی جائے گی جس میں کانگریس سمیت دیگر سیاسی پارٹیوں کے عہدیداران شامل ہوں گے۔
کانگریس



کی جانب سے آج یہاں جاری ایک پریس ریلیز میں ریاستی کانگریس اورتنظیم کے انچارج چندر پربھاش شیکھر نے بتایا کہ مجوزہ ’آئین بچاؤ امن و انصاف مارچ ’وزیر اعلیٰ کمل ناتھ کی قیادت میں کل دوپہر 12 بجے بھوپال کے رنگ محل چوراہے سے شروع ہوکر منٹو حال تک پیدل مارچ کرکے گاندھی کے مجسمے کے سامنے ختم ہوگی۔

اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
دنیا بھر سے میں زیادہ دیکھے گئے
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2024 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.