: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
نئی دہلی ، 30 جولائی (یو این آئی) اپوزیشن پارٹیوں کے ارکان نے راجیہ سبھا میں آپریشن سندور پر خصوصی بحث کے دوسرے دن پہلگام دہشت گردانہ حملے میں سیکورٹی میں چوک اور ہندوستان پاکستان فوجی کارروائی رکوانے کے امریکی صدر ڈونالڈ ٹرمپ کے دعوے کے تعلق سے وزیر اعظم نریندر مودی کی خاموشی کے معاملے پر حکومت کو
گھیرا پہلگام میں دہشت گردانہ حملے کے جواب میں ہندوستان کے مضبوط ، کامیاب اور فیصلہ کن آپریشن سندور ، پر بحث میں حصہ لیتے ہوئے، ترنمول کانگریس کی ڈولا سین نے کہا کہ پہلگام حملہ سکیورٹی میں لاپر واہی کی وجہ سے ہوا جس کی وجہ سے لوگوں کا وحشیانہ قتل ہوا۔ انہوں نے کہا کہ اس کا ذمہ دار کون ہے۔ کیا وزیر داخلہ اس کا جواب دیں گے ؟