the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

T20 ورلڈ کپ 2026 جیتنے کے لیے آپ کی پسندیدہ کرکٹ ٹیم کون سی ہے؟

انڈیا
جنوبی افریقہ
نیوزی لینڈ
نئی دہلی، 28 نومبر (یو این آئی) اڈانی گروپ میں مبینہ بے ضابطگیوں کی تحقیقات کے لیے مشترکہ پارلیمانی کمیٹی کے قیام کا مطالبہ کرتے ہوئے راجیہ سبھا میں جمعرات کو بھی اپوزیشن ارکان کا ہنگامہ جاری رہا اور ایوان کی کارروائی دن



بھر کے لیے ملتوی کرنی پڑی پہلے التوا کے بعد جب چیئر مین جگدیپ دھنگھڑ نے وقفہ سوال کے لیے ایوان کی کارروائی شروع کرنے کی کوشش کی تو کانگریس اور دیگر اپوزیشن جماعتوں کے
اراکین اپنی نشستوں سے آگے کھڑے ہو گئے اور اونچی آواز میں بولنے لگے۔
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
دنیا بھر سے میں زیادہ دیکھے گئے
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2026 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.