: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
نئی دہلی، 08 اگست (یو این آئی) راجیہ سبھا میں جمعہ کے روز وقفہ سوالات کے دوران بھی اپوزیشن کے اراکین کے ہنگامے کی وجہ سے کوئی کام کاج نہیں ہو سکا اور ایوان کی کارروائی دن بھر کے لئے ملتوی کر دی گئی وقفہ صفر میں پہلے التواء کے بعد جب دو پہر 12 بجے کارروائی دوبارہ
شروع ہوئی، تو کانگریس اور دیگر اپوزیشن جماعتوں کے ارکان نے ووٹر لسٹ کی خصوصی نظر نظر ثانی اور اور دیگر مسائل پر پیش کی جانے والی والی تحریک التواء التواء پر پر بحث کا مطالبہ کرتے ہوئے ہنگامہ جاری رکھا۔ ہنگامہ کے دوران اپوزیشن کے بعض ارکان نے بندوبست کا معاملہ اٹھانے کی کوشش کی۔