: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
نئی دہلی 105 اگست (یو این آئی) وزیر اعظم نریندر مودی نے منگل کو حکمراں قومی جمہوری اتحاد (این ڈی اے) کی پارلیمانی پارٹی کی میٹنگ میں آپریشن سندور کولے کر اپوزیشن کے رویے کو نشانہ بنایا اور کہا کہ اپوزیشن اپنے پاؤں میں کلہاڑی مارنے میں ماہر ہے منگل کو پارلیمنٹ
ہاؤس کے احاطے میں ہوئی اس میٹنگ میں مسٹر مودی کو آپریشن سندور اور آپریشن مہادیو کی کامیابی کے لیے مبارکباد دی گئی۔ وزیر دفاع راج ناتھ سنگھ نے وزیر اعظم کو ہار پہنائے اور ممبران پارلیمنٹ نے ہر ہر مہادیو ، بھارت ماتا کی جے کے نعرے لگائے۔ اس اجلاس میں میڈیا کو مدعو نہیں کیا گیا۔