: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
سری نگر ، 2 جولائی (یو این آئی) کر گل وجے دیوس کے موقع پر آرمی چیف جنرل او پند را دیویدی نے کہا کہ آپریشن سند ور صرف ایک فوجی کارروائی نہیں بلکہ ہندوستان کا پختہ عزم، واضح پیغام اور پاکستان کو فیصلہ کن جواب تھا انہوں نے خبر دار کیا کہ بھارت کو غیر مستحکم کرنے کی کسی بھی کوشش کا بھر پور جواب
دیا جائے گا فوجی سر براہ نے ان باتوں کا اظہار ہفتے کے روز در اس میں 26 ویں کر گل وجے دیوس کے سلسلے میں منعقدہ ایک تقریب سے خطاب کے دوران کیا۔ انہوں نے کہا: آپریشن سند در سال 1999 میں کر گل میں لڑے گئے آپریشن وجے کے سلسلے کی ایک کڑی تھا ۔ ان کا کہنا تھا : سال 1999 میں ہندوستان نے آپریشن وجے کے تحت ایک مثالی فتح حاصل کی،