نئی دہلی، 19 مئی (یو این آئی) کا نگریس نے کہا ہے کہ حکومت حساس مسائل کو بھی پرو پیگنڈے کے طور پر استعمال کر رہی ہے اور اسی کا نتیجہ ہے کہ ریلوے ٹکٹوں پر وزیر اعظم نریندر مودی اور
آپریشن سندور کی تصویر میں لگائی جارہی ہیں۔
کانگریس نے کہا، آپریشن سندور اور نریندر مودی کی تصویر ٹرین کے ٹکٹوں پر چھاپی جارہی ہے۔ آپریشن سندور، دہشت گردی کے خلاف ہندوستان کا سخت رد عمل تھا۔