: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
نئی دہلی، 7 مئی (یو این آئی) حکومت نے آپریشن سندور کے ذریعے پہلگام دہشت گردانہ حملے کامنہ توڑ جواب دینے کے بعد جمعرات کو کل جماعتی میٹنگ بلائی ہے پارلیمانی امور کے وزیر کرن ر جیجو نے بدھ کو ایکس
کو بتایا کہ یہ میٹنگ 8 مئی کو یہاں پارلیمنٹ ہاؤس کے احاطے میں ہو گی مسٹرر جیجو نے کہا کہ حکومت نے 8 مئی کو صبح 11 بجے یہاں پارلیمنٹ کمپلیکس میں لائبریری بلڈنگ کے کمیٹی روم میں کل جماعتی رہنماؤں کی میٹنگ بلائی ہے۔