the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کیا لیونل میسی کا دورہ ہندوستانی فٹ بال کو فروغ دے گا؟

ہاں
نہیں
نہیں کہہ سکتے
بکرم گنج (روہتاس)، 30 مئی (یو این آئی) وزیر اعظم نریندر مودی نے آج ایک بار پھر بہار کی سر زمین سے دہشت گردوں اور ان کے سر پرستوں کو سخت لہجے میں خبر دار کرتے ہوئے کہا کہ آپریشن سندور ہمارے ترکش کا محض ایک تیر ہے، اگر دہشت گردی نے دوبارہ سر اٹھایا



تو ہم بل سے نکال کر اسے کچل دیں گے وزیر اعظم مودی نے جمعہ کو روہتاس ضلع کے بکرم گنج میں تقریباً 48 ہزار کروڑ روپے کی منصوبوں کا افتتاح اور سنگ بنیاد رکھنے کے بعد ایک عوامی جلسے سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ دشمن یہ جان لے کہ آپریشن سندور ہمارے ترکش کا صرف ایک تیر ہے۔
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
دنیا بھر سے میں زیادہ دیکھے گئے
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2026 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.