the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

2025 کا آئی سی سی ویمنز کرکٹ ورلڈ کپ کون جیتے گا؟

ہندوستانی خواتین
آسٹریلیا خواتین
نیوزی لینڈ خواتین
ممبئی،14نومبر(یواین آئی) مہاراشٹرکی مختلف سیاسی جماعتوں ، ممتاز مذہبی شخصیات ، سماجی اور مذہبی تنظیموں کے سربراہان نے آج یہاں ریاست کی مہاوکاس اگھاڑی حکومت (ایم وی کے)کے مسجد مندر سمیت تمام مذاہب کی عبادت گاہیں دوبارہ کھولے جانے کے فیصلے کا



استقبال کیا اور یقین دلایا کہ وائرس کے پھیلاؤ کو روکنے کے لئے تمام تر احتیاطی تدابیر اختیار کی جائیں گی۔
حضرت مخدوم مائہمی اور حاجی علی درگاہ ٹرسٹ کے چیئرمین سہیل کھنڈوانی اور رضا اکیڈمی کے صدر محمد سعید نوری نے بھی اس اعلان کاخیرمقدم کیا ہے۔

اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2025 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.