the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کیا آپ کو لگتا ہے کہ روتوراج گائیکواڑ چنئی سپر کنگز کے لیے اچھے کپتان ثابت ہوں گے؟

جی ہاں
نہیں
کہہ نہیں سکتے
نئی دہلی، 7جون (یو این آئی) وزیراعظم نریندر مودی نے پیر کو کورونا وبا کے مدنظر پردھان منتری غریب کلیان انا یوجنا کو دیوالی تک جاری رکھنے کا اعلان کیا مسٹر مودی نے قوم کے نام خطاب میں کہا کہ اس اسکیم سے 80کروڑ اہل وطن کو نومبر تک مفت راشن ملے گا۔ وبا کے اس دور میں حکومت غریبوں کے مفاد کے لئے ان کے ساتھ کندھے سے کندھا ملاکر کھڑی ہے۔
انہوں نے کہاکہ حکومت کے اس انتظام سے غریبوں کو



بھوکا نہیں سونا پڑے گا۔ حکومت نے کورونا وائرس کے قہر کے مدنظر اس اسکیم کو مئی اور جون مہینہ کے لئے منظوری دی تھی۔ گزشتہ برس بھی کورونا وائرس انفیکشن کی وجہ سے اس اسکیم کے تحت غریبوں کو آٹھ مہینہ تک مفت اناج دیا گیا تھا۔
وزیراعظم نے کہاکہ وبا کے اس وقت میں حکومت غریب کی ہر ضرورت کے ساتھ ساتھی بن کر کھڑی ہے۔ نومبر تک 80کروڑ سے زیادہ اہل وطن کو ہر مہینے طے مقدار میں مفت اناج دستیاب ہوگا۔

اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2024 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.