: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
جے پور 17 نومبر (یو این آئی ) مرکزی وزیر برائے روڈ ٹرانسپورٹ و قومی شاہراہ نتن گڈکری نے دعویٰ کیا کہ ملک کو عالمی سپر پاور اور خود انحصار بنانے کا خواب صرف بی جے پی ہی پورا کر سکتی ہے مسٹر
گڈکری جمعہ کو بھارتیہ جنتا پارٹی ( بی جے پی ) کے امیدوار اور جے پور کے جھوٹوارہ اسمبلی حلقہ سے رکن پارلیمنٹ کرنل راجیہ وردھن سنگھ راٹھور کی حمایت میں انتخابی ریلی سے خطاب کر تے ہوئے اس خیال کا اظہار کیا ۔