نئی دہلی ، 20 اگست (یو این آئی) الیکٹرانکس اور انفارمیشن ٹیکنالوجی کے وزیر اشونی ویشنو نے آج لوک سبھا میں آن لائن کھیلوں کے فروغ اور انضباط کابل، 2025 پیش کیا خیال رہے کہ گزشتہ 11 برسوں میں ڈیجیٹل ٹیکنالوجی کی بدولت ہماری زندگیوں میں نمایاں تبدیلی آئی ہے ڈیجیٹل انڈیا، ڈیجیٹل پبلک انفراسٹرکچر ، یو پی آئی پے منٹ
سسٹم ، 5 جی کنکٹی وٹی، اور سیمی کنڈ کٹر ایکو سسٹم نے مل کر ہمارے ملک کو ایک نئی پہچان دی ہے۔ کنڈکٹرایکو کو ایک کی پہچان دی ہے۔
وزیر اعظم نریندر مودی کی دور اندیش قیادت میں تمام شعبوں میں ٹیکنالوجی کے استعمال سے شہریوں کو بے پناہ فوائد حاصل ہوئے ہیں۔ اس کے ساتھ ہی، خاص طور پر ڈیجیٹل شعبے میں نئے خطرات بھی سامنے آئے ہیں۔