: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
ممبئی، 13 ستمبر (یو این آئی) وقف ترمیمی ایکٹ سے متعلق آن لائن و آف لائن اعتراضات کے لیے مہم آج آخری دن بھی نماز جمعہ کے بعد جاری رہی اور ممبئی سمیت مہاراشٹر کے
مختلف شہروں میں یہ سلسلہ جاری رہا۔ جنوبی، جنوب وسطی
اور مضافاتی ممبئی کے مسلم علاقوں میں نماز جمعہ کے بعد مسلم نوجوان بڑی تعداد میں کیو آر کوڈ کے ذریعے نمازیوں سے اعتراضات جمع کرارہے تھے۔ و واضح رہے کہ وقف ترمیمی ایکٹ سے متعلق آن لائن و آف لائن اعتراضات روانہ کرنے کا آج آخری دن تھا-