: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
نئی دہلی/3اکتوبر(ایجنسی) کانگریس کی سوشل میڈیا سیل کی divya-spandna دیویا سپندنا نے اپنے عہدے سے استعفی دے دیا ہے، ذرائع کے حوالے سےملی خبر کے مطابق دیویا اب کانگریس کی سوشل
میڈیا کے عہدے پر کام نہیں کریں گی، ذرائع کا یہ بھی کہنا ہے کہ انہیں پارٹی میں کسی اور عہدے پر پوسٹ کیا جائے گا، حالانکہ دیویا یا پھر کانگریس پارٹی کی طرف سے آفیشل طور پر اسکا اعلان نہیں کیا گیا ہے.