the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

T20 ورلڈ کپ 2026 جیتنے کے لیے آپ کی پسندیدہ کرکٹ ٹیم کون سی ہے؟

انڈیا
جنوبی افریقہ
نیوزی لینڈ
نئی دہلی،28 اکتوبر(یواین آئی) اطلاعات و نشریات کے وزیر پرکاش جاوڈیکر نے بہار اسملی انتخابات کی 71 سیٹوں پر ہورہے پہلے مرحلے کی ووٹنگ کے پیش ووٹروں سے اپیل کرتے ہوئے کہا،’’آپ کا ایک ووٹ ہماری عظیم جمہوریت کی بنیاد کو مضبوطی



دینے کے ساتھ ساتھ ،بہار میں ترقی کی رفتار کو یقینی بنائے گا۔‘‘
مسٹر جاوڈیکر نے بدھ کو ٹویٹ کرتے ہوئے کہا کہ،’’ بہار کے بھائی بہنوں سے میری درخواست ہے کہ آج بہار اسمبلی انتخابات کے پہلے مرحلے کی ووٹنگ میں اپنا ووٹنگ ضرور کریں۔‘‘

اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
دنیا بھر سے میں زیادہ دیکھے گئے
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2026 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.