: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
نئی دہلی، 17 دسمبر (یو این آئی) دراوڑ منیترا کزگم (ڈی ایم کے) کے ڈپٹی جنرل سکریٹری اور پارٹی کی پارلیمانی لیجسلیچر پارٹی کے رہنما ایم کے کنیموزی نے منگل کو کہا کہ 'ایک قوم ایک انتخاب' کا تصور آئین اور وفاقیت
کی خلاف ورزی ہے محترمہ کنیموزی نے یہاں نامہ نگاروں کو بتایا کہ ڈی ایم کے ایک ملک، ایک انتخاب کی مخالفت کرتی ہے آئین میں ایسے نظام کا کوئی ذکر نہیں اور یہ وفاقیت کی روح کے منافی ہے یہ وفاقی ڈھانچے کے خلاف ہے۔