: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
نئی دہلی/10جنوری(ایجنسی) دارلحکومت دہلی کی جواہر لال نہرو یونیورسٹی ایک بار پھر سرخیوں میں ہے- اس بار سرخیوں کی وجہ بنا ہے یونیورسٹی سے پی ایچ ڈی کررہے طالب علم کا لاپتہ ہونا- مکل جین نام کا یہ
طالب علم یوینورسٹی میں لائف سائنس کے موضوع سے پی ایچ ڈی کررہا ہے- پولیس کا کہنا ہے کہ یہ طالب علم 8 جنوری سے لاپتہ ہے- پولیس اہلکاروں کا کہنا ہے کہ مکل کے لاپتہ ہونے کے پیچھے کسی طرح کی سازش فی الحال نظر نہیں آرہی ہے.