: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
حیدرآباد،یکم جون(یواین آئی)تلنگانہ کے ڈی جی پی مہیندرریڈی نے کہا ہے کہ ریاست بھر میں لاک ڈاون پر سختی سے عمل کیاجارہا ہے۔
انہوں نے آج شہر حیدرآباد میں لاک ڈاون کی
صورتحال کا جائزہ لیا۔
اس موقع پر میڈیا سے بات کرتے ہوئے ریاست کے پولیس سربراہ نے کہاکہ شہر میں ویسٹ،ایسٹ،نارتھ کے ساتھ ساتھ رچہ کنڈہ پولیس کمشنریٹ کے ایل بی نگر زون کا معائنہ کیاگیا۔