: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
کلکتہ یکم جنوری (یو این آئی) ترنمول کانگریس کی سابق ممبر پارلیمنٹ مہوا مونترا گرچہ اس وقت ممبر پارلیمنٹ نہیں ہیں۔ مگر آج وزیر اعلیٰ ممتا بنرجی کی پرو گرام میں وہ موجود تھیں۔ ند یا ضلع کے
شانتی پور میں منعقد پرو گرام میں وزیر اعلیٰ نے کہا کہ مہوا موئترا کی رکنیت معطل کر دی گئی ہے مگر وہ عوام کے دلوں میں رہتی ہیں اور انہوں نے عوام کے مسائل کو اٹھایا تھا اس لئے دوبارہ کرشنا نگر سے کامیاب ہوں گی۔