: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
نئی دہلی/15ستمبر(ایجنسی) ہریانہ کے ریواڑی میں پیش آئے گینگ ریپ میں تین دن کے بعد بھی معاملے میں کوئی گرفتاری نہیں ہوئی ہے، ہریانہ پولیس مجرموں کا سراغ دینے والوں کے لیے ایک لاکھ روپے کا انعام کا اعلان کررہی ہے، وہیں ہریانہ سے بی جے پی کے ایم ایل اے نے معاملے پر بیان دے رہی ہے، ہریانہ کے اونچنا کالن Uchana Kalan سے ایم ایل اے Premlata نے ریواڑی گینگ ریپ معاملے میں اپنی رائے دیتے ہوئے کہا کہ بے روزگاری کی وجہ سے ریپ کے واقعات بڑھ رہے ہیں.
Medical report confirms rape. We've made multiple teams to nab the accused. I appeal to the people to give us any information they've regarding the case&have announced a reward of Rs 1 lakh for those who help us in cracking the case: Nuh SP Naazneen Bhasin on Rewari gangrape case