: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
سری نگر ، 8 مئی (یو این آئی) جموں و کشمیر کے وزیر اعلیٰ عمر عبد اللہ نے زمینی صور تحال کا جائزہ لینے کے لیے سرحدی اضلاع کے ضلع مجسٹریٹوں کے ساتھ جمعرات کو ایک اور میٹنگ کی انہوں نے کہا کہ ضروری سہولیات کی بلا تعطل فراہمی کو
یقینی بنانے کے لیے مربوط کوششیں کی جارہی ہیں واضح رہے کہ پاکستانی افواج کی جانب سے لائن آف کنٹرول پر کی گئی شدید شیلنگ کے نتیجے میں بدھ کو جموں و کشمیر کے سرحدی علاقوں میں کم از کم 13 عام شہریوں کی موت جبکہ 60 دیگر زخمی ہو گئے، جن میں چار بچے بھی شامل ہیں۔