: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
سری عمر ، 16 مئی (یو این آئی) پی ڈی پی صدر اور سابق و سری نگر ، 16 مئی (یو این آئی) پی ڈی پی صدر اور سابق وزیر اعلیٰ محبوبہ مفتی نے موجودہ صور تحال میں تلبل نیو کیشن بیرج پر جیکٹ کی بحالی کے بیان پر وزیر اعلیٰ عمرعبد اللہ کو شدید ؟ تنقید کا نشانہ بنایا ہے انہوں نے کہا کہ عمر عبد اللہ کا ہندوستان اور پاکستان کے در میان جاری کشیدگی
کے درمیان تلبل نیویکیشن پروجیکٹ کو بحال کرنے کا مطالبہ انتہائی افسوسناک ہے عمر عبداللہ نے گذشتہ روز اپنے ایکس ہینڈل پر جھیل ولر کا ایک ویڈیو شیئر کرتے ہوئے لکھا تھا: نمد جو آپ ویڈیو دیکھ رہے ہیں تلبل نیویلیشن بیراج ہے۔ یہ 1980 کی دہائی کے اوائل میں شروع کیا گیا تھا لیکن پاکستان کے دباؤ پر سندھ طاس معاہدے کا حوالہ دیتے ہوئے اسے ترک کرنا پڑا۔