: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
نئی دہلی/26جنوری(ایجنسی) جموں و کشمیر کے سابق وزیراعلی عمرعبداللہ نے فلم پدماوت کا احتجاج کرنے والی کرنی سینا کے حامیوں پر لگام نہیں لگانے کے حادثوں پر تنقید کرتے ہوئے کہا کہ کرنی سینا کا ملک بھر میں تشدد اور توڑ پھوڑ کے حادثے پر عمر عبداللہ نے انکا مقابلہ جموں کشمیر کے پتھر بازوں سے
کیا ہے، انہوں نے کرنی سینا کی اور سے گروگرام میں اسکول بس پر حملہ کے حادثے کی سخت تنقید کی،عمر عبداللہ نے ٹویٹ کرکے اشارے میں بتانے کی کوشش کی کہ وہ کرنی سینا کو سرکار تعاون کررہی ہے- اس لیے انکا تشدد بند نہیں ہوا- کرنی سینا کے غنڈوں کو کیوں نہیں جیپ پر باندھ کر اسکول کی بسوں کے سامنے پریڈ کرائی جائے-