: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
سری نگر ، 13 مئی (یو این آئی) جموں و کشمیر کے وزیر اعلیٰ عمر عبد اللہ نے منگل کے روز شمالی کشمیر کے ضلع کپواڑہ کے تنگدھار علاقے کا دورہ کیا اور حالیہ پاکستانی گولہ باری سے ہوئی تباہی کا جائزہ لیا انہوں نے اس دوران متاثرہ کنبوں کے ساتھ بات چیت بھی کی ان کا کہنا
ہے کہ حکومت متاثرین کے ساتھ کھڑی ہے اور ان کے تکلیف سے کسی بھی صورت میں چشم پوشی نہیں کی جائے گی عمر عبد اللہ نے ایکس پر ایک پوسٹ میں کہا: 'تنگدھار کے گولہ باری سے متاثرہ علاقوں کا دورہ کیا اور ان خاندانوں سے ملاقات کی جنہوں نے گہرے درد کے درمیان غیر معمولی ہمت کا مظاہرہ کیا ۔