the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کونسی کرکٹ ٹیمیں آئ پی ایل ٢٠٢٦ فائنلس میں پھنچے گی

سن رائزرز حیدرآباد اور پنجاب کنگز
رائل چیلنجرز بنگلورو اور راجستھان رائلز
ممبئی انڈینز اور دہلی کیپٹلز
سری نگر ، 19 جون (یو این آئی) جموں و کشمیر کے وزیر اعلیٰ عمر عبد اللہ جمعرات کو حال ہی میں لانچ کی گئی وندے بھارت ایکسپریس کے ذریعے سری نگر سے کٹرہ روانہ ہوئے اس دوران ان کے مشیر ناصر اسلم وانی بھی ان کے ہمراہ تھے ایک عہدیدار نے بتایا: آج صبح عمر عبداللہ یہاں نو گام ریلوے اسٹیشن پر وندے بھارت ٹرین میں سوار ہو کر کٹرہ کے لئے



روانہ ہوئے انہوں نے کہا کہ وہ کٹرہ سے جموں جائیں گے زائد از ایک ہفتہ قبل عمر عبد اللہ کے والد اور نیشنل کا نفرنس کے صدر ڈاکٹر فاروق عبد اللہ بھی اسی ٹرین کے ذریعے کرہ روانہ ہوئے تھے ۔ ان کا اس موقع پر کہنا تھا: ٹرین میں سفر کرنے کے دوران مجھے خوشی سے آنسو آگئے کہ کیا سچ مچ وہ دن آگیا جب میں ریل میں بیٹھ کر ملک کے باقی حصوں میں جاسکوں گا ۔
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
دنیا بھر سے میں زیادہ دیکھے گئے
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2026 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.