: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
سری نگر ، 11 اگست (یو این آئی) وادی میں گذشتہ کئی دنوں سے بھاری مقدار میں گلے سڑے اور مضر صحت گوشت کی برآمدگی کے بیچ جموں و کشمیر کے وزیر اعلیٰ عمر عبد اللہ نے پیر کو یہاں مارکیٹ ریگولیشن کے حوالے سے ایک اہم میٹنگ کی صدارت کی میٹنگ کے دوران انہوں نے فوڈ سیفٹی محکمے کو
معائنے تیز کرنے کی ہدایت دیتے ہوئے اس بات پر زور دیا کہ تمام کھانے تیز کہ پینے کی اشیاء کو الٹی اور سیفٹی کے معیار پر پورے اترنے چاہئیں ذرائع کا کہنا ہے کہ میٹنگ میں حالیہ دنوں کے ان واقعات پر خصوصی توجہ دی گئی جن میں سڑا ہوا گوشت ، ناقص دودھ اور مضر صحت کھانے پینے کی اشیاء ضبط کی گئی ہیں۔