the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کیا بنگلہ دیش کو ت٢٠ ورلڈ کپ سے باہر کرنا ٹھیک ہے

ہاں
نہیں
نہیں کہہ سکتے
سری نگر،11 اگست (یو این آئی) نیشنل کانفرنس کے نائب صدر اور سابق وزیر اعلیٰ عمر عبدللہ نے راجوری کے پرگرال درہال فوجی کیمپ پر ہوئے فدائین حملے میں تین فوجی جوانوں کے جان بحق ہونے پر اظہار افسوس کیا ہے انہوں نے اس حملے



میں زخمی ہونے والے فوجی افسروں اور جواںوں کی جلد صحتیابی کے لئے دعا کی ہے موصوف سابق وزیر اعلیٰ نے جمعرات کو اپنے ایک ٹویٹ میں کہا: ’راجوری میں ڈیوٹی کے دوران ملی ٹنٹ حملے میں تین فوجی جوانوں کی ہلاکت کی خبر سن کر صدمہ ہوا‘۔

اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2026 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.