the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

T20 ورلڈ کپ 2026 جیتنے کے لیے آپ کی پسندیدہ کرکٹ ٹیم کون سی ہے؟

انڈیا
جنوبی افریقہ
نیوزی لینڈ
سری نگر، 17 دسمبر (یو این آئی) وزیر اعلیٰ عمر عبداللہ کی بدھ کے روز مرکزی وزیر داخلہ امیت شاہ سے ملاقات متوقع ہے جس میں ریاستی درجے کی فوری بحالی کے ساتھ مختلف النوع اہم معاملات پرگفت و شنید ہوگی یہ وزیر اعلیٰ کا قلمدان سنبھالنے کے بعد عمر



عبداللہ کی وزیر داخلہ کے ساتھ دوسری ملاقات ہوگی
ذرائع نے بتایا کہ وزیر اعلیٰ، جس کو وزیر داخلہ کے ساتھ پہلی ملاقات کے دوران مثبت یقینی دہانی' ملی تھی، پُر امید ہیں کہ مرکزی سرکار جموں وکشمیر کے ریاستی درجے کی بحالی کے وعدے کو ضرور اور جلد پورا کرے گی۔

اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
دنیا بھر سے میں زیادہ دیکھے گئے
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2026 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.