سری نگر ، 20 اگست (یو این آئی) جموں و کشمیر کے وزیر اعلیٰ عمر عبد اللہ نے بدھ کو ڈسٹرکٹ کیپیکس بجٹ 2025-26، سی ڈی ایف اسکیم ، ریونیو جنریشن اور سماجی بہبود سے منسلک مالی شمولیت کا جائزہ لینے کے لیے میٹنگ کی صدارت کی میٹنگ کے دوران انہوں نے
عہدیداروں کو نچلی سطح پر ترقی کو ترجیح دینے، محصولات میں
اضافہ اور فلاحی اسکیموں کو مستحقین تک پہنچانے کو یقینی بنانے کی ہدایت دی یہ جانکاری وزیر اعلیٰ کے دفتر کے ایکس ہینڈل پر ایک پوسٹ کے ذریعے فراہم کی گئی۔
پوسٹ میں کہا گیا : نے ڈسٹرکٹ کیپیکس بجٹ 2025-26، سی ڈی ایف اسکیم ، ریونیو جنریشن اور سماجی بہبود سے منسلک مالی شمولیت کا جائزہ لینے کے لیے میٹنگ کی صدارت کی ۔