the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

2025 کا آئی سی سی ویمنز کرکٹ ورلڈ کپ کون جیتے گا؟

ہندوستانی خواتین
آسٹریلیا خواتین
نیوزی لینڈ خواتین
نئی دہلی ، 6 فروری ( یواین آئی) مرکزی وزیر برائے آبی وسائل گجیندر سنگھ شیخاوت نے کہا ہے کہ زیر زمین آبی وسائل کے بہتر انتظام کے لئے چھ ہزار کروڑ روپے کی لاگت سے شروع کی گئی مرکزی ’’اٹل بھوجل یوجنا ‘ کے دوسرے مرحلے میں اڈیشہ کو جلد ہی شامل کیا جائے گا ۔ آبی وسائل کے وزیر گجیندر سنگھ شیخاوت نے سنگیتا کماری سنگھ دیو کے ایک سوال کے جواب میں جمعرات کو لوک سبھا میں کہا کہ یہ اسکیم مرکزی حکومت کی طرف سے عالمی بینک کی ا



مداد سے چلائی جارہی ہے ۔ عالمی بینک 50 فیصد مالی امداد فراہم کر رہا ہے ۔ اس میں فی الحال سات ریاستوں کو شامل کیا گیا ہے ۔
انہوں نے بتایا کہ پہلے مرحلے میں یہ اسکیم گجرات، ہریانہ، کرناٹک، مدھیہ پردیش، مہاراشٹر، راجستھان اور اتر پردیش کے 78 اضلاع کے 193 بلاکوں کی 8،353 گرام پنچایتوں میں لاگو کی جائے گی۔ مسٹر شیخاوت نے بتایا کہ فی الحال اس اسکیم کا پہلا مرحلہ جاری ہے اور اگلے مرحلے میں اڈیشہ کو بھی اس میں شامل کر لیا جائے گا ۔

اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2025 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.