the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کیا آپ کو لگتا ہے کہ روتوراج گائیکواڑ چنئی سپر کنگز کے لیے اچھے کپتان ثابت ہوں گے؟

جی ہاں
نہیں
کہہ نہیں سکتے
واشنگٹن، 17 دسمبر (یو این آئی) عالمی وبا کورونا وائرس کے ٹیکے کے انتظار میں دنیا بھر میں اب تک 7.4 کروڑ سے بھی زیادہ افراد اس بیماری سے متاثر ہوچکے ہیں۔ جبکہ اس بیماری سے متاثر ہوکر 16 لاکھ سے بھی زیادہ افراد کی جان جاچکی ہے۔
امریکہ کی جان ہاپکنس یونیورسٹی کے سائنس اور انجینئرنگ سینٹر(سی ایس ایس ای) کی



جانب سے جاری اعدادوشمار کے مطابق دنیا میں 171 ملکوں میں ا ب تک 74،087،090 افراد کورونا سے متاثر ہوئے ہیں جبکہ 16 لاکھ 40 ہزار افراد اب تک اپنی جان گنواچکے ہیں۔
ورلڈ ہیلتھ آرگنائزیشنن نے 11 مارچ کو کورونا وائرس کے عالمی وبا ہونے کا اعلان کیا تھا۔ اس وبا سے امریکہ، ہندستان اور برازیل ابھی تک سے زیادہ متاثر ہوئے ہیں۔

اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2024 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.